اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بلاول اور مریم نواز میں ٹیلی فون رابطہ، افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز میں ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے، پی پی چیئرمین کی جانب سے مریم نواز کو افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اتوار کے روز اپوزیشن پارٹیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے افطارڈ نرمیں ن لیگ قائدین کوشرکت کی دعوت دی گئی تھی، بعد ازاں بلاول بھٹو نے خود مریم نواز سے رابطہ کیا۔ن لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی سربراہی میں لیگی وفدکی افطار ڈنرمیں شرکت کا امکان ہے، البتہ لیگی وفدکی شرکت کاحتمی فیصلہ مرکزی قائدین کریں گے۔