اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پُرکشش گلوکارعلی ظفر39 سال کے ہوگئے

پاکستان میوزک انڈسٹری کوکئی شاندارگانے دینے والےعلی ظفر 18مئی 1980کولاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغازڈراموں سے کیا۔ اداکاری کے بعد فلم شرارت کے لیے گانے ’جگنو سے بھرلوں آنچل‘ سے کیا تاہم ان کی پہچان ان کی پہلی البم حقہ پانی کے گانے ’چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہےبنا۔

لالی ووڈمیں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والےعلی ظفرنے بالی ووڈ کی فلم کپوراینڈ سنز اور دل کِل کے علاوہ کئی سُپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ علی ظفر کوایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں بھی شامل کیا جاچکا ہے۔

علی ظفر کو بھارت کے معتبر فلمی ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے بھی نوازا گیا ہے