اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایران کےپاس مزاحمت ہی واحد سہارا رہ گیا ہے

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران کو پہلے ہی امریکا کی اقتصادی جنگ کا سامنا ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق موجودہ حالات مذاکرات کے لیے سازگار نہیں ہیں اور ایران کی جانب سے مزاحمت ہی واحد سہارا رہ گیا ہے۔ روحانی نے یہ بھی کہا کہ اس وقت ایران کو ایک مرتبہ پھر سن 1980 کی عراقی جنگ کے حالات کا سامنا ہے اور حکومتی اختیارات میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے۔ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔