اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاک فوج کی فرشتہ مہمند کے قاتلوں کو ڈھونڈنےمیں تعاون کی پیشکش

میجر جنرل آصف غفور نے اسلام آباد میں گزشتہ دنوں اغوا کے بعد قتل ہونے والی 10 سالہ بچی فرشتہ مہمند کے قاتلوں کو ڈھونڈنے کے لیے ہر قسم کے تعاون کی پیشکش کر دی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ معصوم بچی فرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، پاک فوج اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے۔