اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اوکاڑہ: دہشت کی علامت بنا وحشی جانورپکڑ لیا گیا

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)
اوکاڑہ میں وائلڈ لائف کی مئوثر کاروائی کئی دن سے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا جانور پکڑ لیاگیا۔ جس نے بچوں اور بزرگوں پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا ۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم جانور کو گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئی۔ بن مانس سمجھا جانے والا جانور اصل میں ریچھ نکلا ، یہ ریچھ محمد یار نامی شخص اور ایک خاتون سمیت متعدد لوگوں کو زخمی کرچکا تھا۔ ریچھ کے پکڑے جانے پر اہل علاقہ نے سکھ کا سانس لیا جو کہ دو دن سے خوف و ہراس میں مبتلا تھے

اوکاڑہ: دہشت کی علامت بنا وحشی جانورپکڑ لیا گیا…U

اوکاڑہ: وائلڈ لائف کی مئوثر کاروائی ،دہشت کی علامت بنا وحشی جانورپکڑ لیا گیا,یہ جانور انسانوں کیساتھ کیا کیا کر چکا تھا؟ اور کیسے قابو میں آیا؟ تفصیلات اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Okara #Bear #Wildlife #News

Gepostet von News Alert am Freitag, 24. Mai 2019