اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,806FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تھانہ ککرالی کے گاؤں رولیہ میں فائرنگ ایک شخص زخمی

کوٹلہ (راجہ ارشد) کوٹلہ ارب علی خا ن پو لیس تھانہ ککرالی نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی کوٹلہ ارب علی خانپولیس تھانہ ککرالی نے دوران تفتيش بتایا کہ زخمی ہونے والے نوجوان کی زمین پر قبضے کا معاملہ لگاتا ہےکوٹلہ ارب علی خان پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال کوٹلہ منتقل کر دیاکوٹلہ ارب علی خان زخمی نوجوان کو ٹانگ پر گولی لگی جس کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے