اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات/دولت نگر: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول مکیانہ کو ہائی سکول کا درجہ مل گیا۔۔۔۔

دولت نگر(محمدتوصیف سے) چوہدری جاوید اکبر مہر مکیانہ کی خصوصی کاوشوں سے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول مکیانہ کو ہائی سکول کا درجہ مل گیا۔ سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر علی گل ،سابق ایم پی اے میجرمعین نواز وڑائچ، ضلعی چیئرمین قومی امن کمیٹی چوہدری غضنفر ڈمیان ،چیئرمین یوسی دھمہ ملکہ چوہدری عامر مہندی بامتہ، چیئرمین یوسی ڈوگہ اور دیگر معززین نے فیتہ کاٹا ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مکیانہ کی بچیوں کو اب دور دراز نہیں جانا پڑے گا ۔اس موقع پر چوہدری اکبر چنڈالہ۔ماسٹر شفقت محمود چنڈالہ چوہدری نازش نمبردار چوہدری پرویز مہر ماسٹر امتیاز مہر چوہدری کامران یونس چوہدری کاشف بابکا چوہدری شبریز بابکا چوہدری یاسر بابکا چوہدری لطیف مکیانہ چوہدری خالد پرویز ڈوگہ اور علاقہ کے دیگر مہمان بھی موجود تھے۔