اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دارالحکومت کو مفلوج رکھنے والے کچھ دیر کا احتجاج برداشت نہیں کر سکے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کااپنے ٹویٹ میں کا کہنا ہے کہ چار ماہ تک پارلیمنٹ اور وفاقی دارالحکومت کو مفلوج رکھنے والے صرف کچھ دیر کا احتجاج برداشت نہیں کر سکے، وفاقی حکومت کو خوف ہے کیونکہ وہ چور دروازے سے قابض ہوئی ہے اور صرف 10 ماہ میں ووٹ چوروں کا حال خراب ہو گیا ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس کے ہاتھوں پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد شدید قابل مذمت ہے۔