اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

منڈی بہاوالدین: 24سالہ عاشق نے 16سالہ معشوق کو سر ِ عام فائرنگ کرکے قتل کردیا

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد سے)عاشق نے معشوق کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔تھانہ کٹھیالہ شیخاں کی حدود پانڈووال میں 24سالہ جاوید اقبال نے محبت کی ناکامی میں 16سالہ طالبہ انیکا رانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور بعد میں خود کشی کرلی۔ دسویں جماعت کی طالبہ انیکا صبح سکول جانے کیلئے رکشہ پر سوار ہوئی تو جاوید اقبال نے موٹرسائیکل پر انیکا کا تعاقب کیا اور موقع پاتے ہی رکشہ رکوا کر انیکا کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کردیا۔عین شاہدین کے مطابق جاوید اقبال نے بھی اُسی وقت اپنے آپ کو فائرمار کر خود کشی کرلی۔پولیس تھانہ کٹھیالہ شخاں نے دونوں لاشوں کو اپنی تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کیلئے DHQہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ محبت میں ناکامی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

منڈی بہاوالدین: 24سالہ عاشق نے 16سالہ معشوق کو سر ِ عام فائرنگ کرکے قتل کردیا

منڈی بہاوالدین: 24سالہ عاشق نے 16سالہ معشوق کو سر ِ عام فائرنگ کرکے قتل کردیاجاوید اقبال نے انیکا کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی،پولیس تھانہ شیخاں کٹھیالہ نے نعشیں تحویل میں لے لیں۔مزید تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔ https://www.newsalert.com.pk/?p=168231#NewsAlert #BreakingNews #MB_Deen #Police #Punjab

Gepostet von News Alert Gujrat am Mittwoch, 29. Mai 2019