اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ڈاکٹر یاسمین راشدنےغریبوں اورمعذوروں کیلئے کیا اعلان کیا؟

راولپنڈی(عامر عباسی سے)
صو بائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا راولپنڈی کا دورہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے غریبوں میں صحت کارڈ تقسیم کیے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سات لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ دئے جائیں گےجبکہ معذور افراد کو الگ سے کارڈ دئے جائیں گے جو مزدور سوشل سیکیوریٹی سے علاج کروا چکے ان کو بھی کارڈز ملیں گے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی پروفیسر صداقت علی عباسی نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کمزور شہریوں کی مشکلات کم کرے

صو بائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورئہ راولپنڈی…U

صو بائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورئہ راولپنڈی ،غریبوں اورمعذوروں کیلئے کیا علان کیا؟تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Pakistan #Rawalpindi #DoctorYasminRashid #News

Gepostet von News Alert am Samstag, 1. Juni 2019