اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ساہیوال: ٹیچنگ ہسپتال موت باٹنے لگا، 16 گھنٹوں میں 3 نومولود بچوں کی اموات۔۔۔!

اوکاڑہ(آصف کھوکھر سے)ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کی چلڈرن وارڈ موت بانٹنے لگی۔لواحقین کا نور شاہ روڈ بلاک روڈ کرکے ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاج۔لواحقین کا کہنا ہے کہ مقامی پولیس نے ہم پر تشدد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دی جس پر ہم نے احتجاج ختم کردیا۔لواحقین نے مزید بتایا کہ ہسپتال انتظامیہ نے بھی ہمیں دھکے دے کر زبردستی ہسپتال سے نکالا تھا۔دوسری جانب ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شاہد کا کہنا ہے کہ چلڈرن وارڈ کے کل سے اے سی خراب تھے لیکن ٹھیک ہوگئے ہیں۔ دوبچوں کی موت ایمرجنسی اور ایک کی وارڈ میں ہوئی۔

ساہیوال: ٹیچنگ ہسپتال موت باٹنے لگا، 16 گھنٹوں میں 3 نومولود بچوں کی اموات۔۔۔!

ساہیوال: ٹیچنگ ہسپتال موت باٹنے لگا، 16 گھنٹوں میں 3 نومولود بچوں کی اموات۔۔۔!لواحقین کا نورشاہ روڈ بلاک کر کے احتجاج،مقامی پولیس کا تشدد اور مقدمہ درج کرنے کی دھمکی#NewsAlert #BreakingNews #Sahiwal #Hospital

Gepostet von News Alert am Sonntag, 2. Juni 2019