اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ایران اور امریکہ سفارت کاری کےذریعے کشیدگی میں کمی لائیں

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنيشنل اٹامک انرجی ايجنسی (IAEA) نے ايران کی جانب سے جوہری ڈیل سے دستبرداری کی دھمکی سےپیدا ہونے والی کشیدگی پر تشويش ظاہر کی ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈائريکٹر ے آسٹریا کے دارالحکومت ویاناسے جاری اپنے بیان میں اميد ظاہر کی ہےکہ سفارت کاری کے ذريعے کشيدگی ميں کمی لائی جا سکتی ہے۔ تہران حکومت نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ اقتصادی پابنديوں کے رد عمل ميں کمیائی ہتھیاروں کے معاہدے سے جزوی دست برداری اور يورينيئم کی افزودگی کا عمل جلد بحال کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔