اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ڈالر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 10 پیسے اضافے کے بعد 156 روپے پر فروخت ہوا۔ جون میں امریکی کرنسی پانچ روپے 38 پیسے مہنگی ہوئی جس سے ملک پر قرضوں کے بوجھ میں 500 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 156 روپے کے ریٹ پر ہی فروخت ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں 149 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار552 پوائنٹس پر آگیا۔