اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آئیل ٹینکرز پر حملے ایران نے ہی کیے تھے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل کے ٹینکروں پر حملے ایران نے ہی کیے تھے۔ فوکس نیوزکو انٹرویو دیتے ہوئے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے یہ الزام ایران ہر تھونپ دیا تھا تاہم مریکہ کےصدران حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی خاطر خواہ ثبوت پیش نہیں کیا۔ آئیل ٹینکرز پر حملوں کے حوالے سے امریکی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی تھی، جس کے بارے میں کہا گیا کہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار ایک آئیل ٹینکر سے نہ پھٹ سکنے والے بارودی مواد کو ہٹا رہے ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی ایرانی انقلابی دستے نے آبنائے ہرمز کے قریب کی تھی۔ ایرانی حکومت نے اس ویڈیو کو مشکوک اور حملے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔