اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

منڈی بہاؤالدین کار اور موٹرسائیکل میں تصادم،4افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین (خرم شہزاد)
ضلع کمپلیکس کے قریب تیز رفتار کارمیں سوار خاتون نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکرماردی، جس کے نتیجے میں 4فراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 نےموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاہے۔زخمیوں میں زین احمد،عباس احمد،نصیر احمد اور محمد اسجد شامل ہیں۔ خاتون کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیاہے