اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے

امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر ریٹ 164 روپے کی سطح پر آ گیا۔ 2 دن میں ڈالر 7 روپے سے زائد گراں ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹمیں امریکی کرنسی کی قدر ایک روپے 25 پیسے بڑھ گئی۔مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، انٹربینک میں ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو گیا اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 25 پیسے بڑھ گئی اور 164 روپے 25 پیسے میں فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 208 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد مارکیٹ 34 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی اور 100 انڈیکس 33 ہزار 880 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔