اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عمران خان کی واحد قابلیت چاکری کرنا ہے

ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا کہ ملک ایک ایسے شخص کو دے دیا گیا جس کو اس طرح کا کوئی تجربہ نہیں ہے، جب اناڑی ملک چلائیں گے تو اس طرح ہی ہو گا،مفادات کی خاطر بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

مریم نواز نےیہ بھی کہاکہ عالمی ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی حالت کو منفی قرار دیا، ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے روپے کی قدر 142 اور بعد میں 160 ہو گئی جبکہ اس وقت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 164 کا ہو گیا ہے۔