اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آئی ایم ایف کی ایمنسٹی اسکیم میں مزید توسیع کی مخالفت

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ ایسیٹ ڈیکلریشن اسکیم پر اعتراض اٹھادیا اور ساتھ ہی اسکیم میں مزید توسیع کی بھی مخالفت کردی۔پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ٹریسا ڈبن ساشیز نے کہا کہ توسیع سےپاکستان کےکیس پراثرپڑےگا، تین جولائی کوبورڈاجلاس میں پاکستان کیلئےقرض پروگرام کی منظوری متوقع ہے۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیموں کے نقصانات بہت زیادہ ہیں، شفافیت کا پہلو زائل ہوجاتا ہے، وقتی فائدےکیلیےٹیکس دہندگان کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے مذاکرات میں اسکیم پربات ہوئی،آئی ایم ایف تب بھی خوش نہیں تھا۔ترجمان نے مزید کہا بےنامی قانون میں مددگار ہونے کے باعث فنڈ نے منظوری دی، جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگااس لیےتوسیع ضروری نہیں۔