اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان، بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بن گیا

قطر کے دارالحکومت دوحا میں ورلڈ ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال پر مشتمل ٹیم پاکستان نے ایک کے مقابلے میں 3 فریم سے کامیابی حاصل کی۔بھارتی ٹیم میں سابق عالمی چیمپئین پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت شامل تھے۔