کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے

ایرانی حکومت کی طرف سے بین الاقوامی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ نے ایک مرتبہ پھر تہران حکومت کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤ س کےمطابق ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی جاری رکھی جائے گی۔ دوسری جانب امریکہ کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہےاس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا تھا کہ انہوں نے کم افزودہ یورنیم کی پیداوار تین سو کلوگرام سے بڑھا دی ہے۔ ایران کو صرف تین سو کلوگرام سےکم افزودہ یورنیم رکھنے کی اجازت ہے۔ یورپی یونین نے ایران سے جوہری معاہدے کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔