اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,957FansLike
9,938FollowersFollow
553,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سید ناصر حسین شاہ کی وزیر اعلیٰ سند ھ سے ملاقا ت

تفصیلات کے مطابق سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں پنوں عاقل روہڑی PS-25میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات زیر غور آئیں ۔ وزیر اعلیٰ سند ھ نے سید ناصر حسین شاہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ کی پنوں عاقل روہڑی کے لوگوں کی فلاح کیلئے نئے فنڈز جاری کرنے کے اقدام کو سراہا۔واضح رہے کہ پنوں عاقل روہڑی PS-25 سید ناصر حسین شاہ کا حلقہ انتخاب ہے۔