اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

حماد اظہر ایک روز بھی وفاقی وزیرنہ رہ سکے

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیے جانے پر اعتراض کیا جس کے بعد حماد اظہر سے وفاقی وزیر برائے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ وزیراعظم نے ریونیو ڈویژن کا قلمدان دوبارہ مشیر خزانہ کو دے دیا ہے، جب کہ وفاقی وزیر حماد اظہر کو اقتصادی امور ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔وزارت تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حماد اظہر کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے بعد مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے اقتصادی امور ڈویژن کا قلمدان لے لیا گیا۔