اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,184FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات آٹھ سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

گجرات آٹھ سالہ بچہ تالاب میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے نعش کو تالاب سے نکالا ۔گجرات کے علاقہ موضع چھنی حیات میں آٹھ سالہ ریحان گاؤں کے ساتھ تالاب میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ مقامی افراد کی نشان دہی پر ریسکیو کے اہلکاروں نے نعش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا متوفی چوتھی کلاس کا طالبعلم تھا۔