اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سندھ پولیس کے انتظامی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حال ہی میں بنایا گیا ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کا عہدہ تبدیلیوں کی بعد اہم ہو گیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چاروں ڈی آئی جی اب براہ راست ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کو رپورٹ کریں گے۔پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے، کراچی پولیس چیف امیر شیخ کو عہدے سے ہٹادیا گیاڈی آئی جی آپریشنز سندھ، ڈی آئی جی آر آر ایف کو آئی جی آپریشنز کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنل پراٹیکشن یونٹ اور ڈی آئی جی ایس آر پی کو بھی اے آئی جی آپریشنز کے ماتحت کر دیا گیا۔سندھ پولیس کے مطابق اس سے قبل چاروں ڈی آئی جیز براہ راست آئی جی سندھ کو رپورٹ کر رہے تھے۔