اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اپنی جانیں قربان کرکے مادر وطن کا دفاع کریں گے

پاک فوج کے سپہ سالار قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے خاندانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، یہ حملے دشمن قوتوں کے دم توڑتےعزائم کی علامت ہیں، ہم اپنے مادر وطن کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے اور اپنی جانیں قربان کرکے مادر وطن کا دفاع کریں گے۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان استحکام سے پائیدار امن کی جانب بڑھ رہا ہے ایسے میں یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں ہیں اور دنیا کے لیے یہی وقت ہے کہ وہ علاقائی امن کے لیے سہولت فراہم کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے۔