اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

امریکن مسلمان ایتھلیٹ دلیلہ محمد کا نیا عالمی ریکارڈ

امریکہ سے تعلق رکھنے والی مسلمان ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکہ کی اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ روسی ایتھلیٹ یولیا پیچن کینا کے پاس تھا، جنہوں نے 2003 میں 400 میٹر کی ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 34 سیکنڈ میں جیتی تھی۔