اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فرانس :وفاقی وزیر چودھری فواد حسین کے دورہ فرانس کے حوالے سے اہم اجلاس

نیوز الرٹ پیرس(زاہد مصطفی اعوان)وفاقی وزیر چودھری فواد حسین کے دورہ فرانس کے حوالے سے تحریک انصاف فرانس کا اہم اجلاس وفاقی وزیر چودھری فواد حسین کے مجوزہ دورہ فرانس کے حوالے سے تحریک انصاف فرانس کا اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ منعقد ہوا جس میں دورہ کے حوالے سے پارٹی ممبران کو اعتماد میں لیا گیا اور اور تمام تر تیاریوں کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔اس موقع پر کارکنان نے چودھری فواد حسین کے دورہ فرانس کے حوالے سے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ھوئے اس امر کا اعادہ کیا کہ چودھری فواد حسین کی پیرس آمد کے موقع پر ان کا تاریخی استقبال کیا جائے گا اور ہر لحاظ سے اسے ایک کامیاب اور تاریخی دورہ بنایا جائے گا اجلاس میں شیخ نعمت اللہ ، میں ذولفقار جتالہ، چودھری گلزار لنگڑیال،مشتاق خان جدون،خالد پرویز چودھری،یاسر قدیر،سید ظریف شاہ،ماجد چیمہ،طارق ندیم ارائیں،چودھری احسن اختر،حاجی ابرار لہڑی،انعام اللہ سید،فضل مغل،اطہر وڑائچ ، عرفان لنگاہ،خرم رانجھا،فیصل گوندل،مظہر گوندل،مبارک جدون،شفاعت اللہ ،نقاش جدون نے شرکت کی ،جبکہ درج ذیل کمیٹیاں تشکیل دی گئیں