اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مسئلہ کشمیر پر ملیحہ لودھی کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی چیف آف اسٹاف سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نےسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی چیف آف اسٹاف ماریہ لوئزا سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی نے کہا کہ یو این سیکرٹری جنرل بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے پیداشدہ بحران میں کردار ادا کریں۔انہوں نےمزید کہا سیکریٹری جنرل بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کے لیے دباؤ ڈالیں۔