اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوئی جنگ مسلط کرے گا تو دفاع کا حق رکھتے ہیں

پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے، روسی ہم منصب سے مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بات چیت ہوئی، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، روسی ہم منصب کو تفصیل سے پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، روس سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمارے نکتہ نظر کی حمایت کرے۔انہوں نے کہاکہ پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، کوئی جنگ مسلط کرے گا تو دفاع کا حق رکھتے ہیں، ہمیشہ امن کو ترجیح دی ہے، امن ہی ہمارا راستہ ہے، بھارت اضطراب کی کیفیت میں ہے