اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مودی حکومت یاد رکھے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو شکست نہیں دی جا سکتی

ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ کشمیری موت سے نہیں ڈرتے، مودی کے فاشسٹ ہتھکنڈے ناکام ہوں گے اور دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی۔

وزیراعظم پاکستان نےمزید کہا کہ مودی حکومت یاد رکھے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو شکست نہیں دی جا سکتی جب کہ طاقت سے صرف افواج اور دہشت گردوں کو شکست دی جا سکتی ہے۔