اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے وہ مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنائے

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنےٹوئٹر پیغام میں کہا سلامتی کونسل کے مقبوضہ کشمیر پر اجلاس کا خیر مقدم کرتا ہوں، 5 دہائیوں میں پہلی بار اعلیٰ سفارتی فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھایا گیا، سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے وہ مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنائے