اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

میں اور نیمل اکھٹے زندگی گزاریں گے تاکہ مل کر اللہ کو خوش رکھ سکیں

ٹویٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ میں اپنی دوست نیمل کیساتھ شادی کی تصدیق کرتا ہوں۔ 25 تاریخ کو نکاح اور 26 اگست کو ولیمے کی تقاریب ہوں گی۔ میں اور نیمل اکھٹے زندگی گزاریں گے تاکہ مل کر اللہ کو خوش رکھ سکیں۔انہوں نے لکھا جب میں نے اپنی دوست نیمل کو شادی کیلئے پرپوز کیا تو انہوں نے اس پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ساری زندگی میرے ساتھ چلنے اور ساتھ دینے خوشی کا اظہار کیا، اب ہم ایک دوسرے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے