اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکی کانگریس کی رہنما الہان عمربھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑیں

دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق کے لیے آوازیں بلند ہونے لگیں۔ امریکی کانگریس کی رہنما الہان عمر نے ٹویٹ میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وادی میں کمیونی کیشن سسٹم فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وادی میں انسانی حقوق اور فوری مذہبی آزادی ہونی چاہئے۔الہان عمر نے بین الاقوامی تنظیموں سے وادی میں زمینی حقائق جمع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔