اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور ،رشتہ ازدواج میں منسلک

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کے بعد ولیمے کی تقریب منائی گئی۔حمزہ علی عباسی نے اپنی ٹوئٹ میں نکاح کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور سب کی جانب سے موصول ہونے والی محبت و نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کیا۔

ولیمے میں متعدد شوبز اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور خوب تصاویر بنوائیں۔مداحوں اور دیگر کی جانب سے دونوں کو شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔