اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,609FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بلاول کاحکومت کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہانہوں نے اپنے والد آصف علی زرداری سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ جنہیں کسی جرم کے بغیر قید کیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹروں نے آصف زرداری کو اسپتال لے جانے کا کہا ہے لیکن حکومت سرکاری ڈاکٹرز کا مشورہ نہیں مان رہی۔کومت کے خلاف عدالت جارہے ہیں، والد کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔