اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,437FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدودمکمل بند کرنے پر غور

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ بھارت نے جو راستہ اختیار کیا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے، مودی نے شروع کیا، ختم ہم ہی کریں گے۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند کرنے پر غور کر رہے ہیں جبکہ بھارت افغان تجارت کیلئے زمینی راستے بند کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے، وہ ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔ اقدامات کیلئے قانونی امور پر غور کیا جا رہا ہے۔