اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، معاہدے سے پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے احساس پروگرام میں مدد ملےگی۔بل گیٹس اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی، فاؤنڈیشن 2020 میں پاکستان میں احساس پروگرام میں 20 کروڑ ڈالر خرچ کرے گی، انسداد غربت کے 134 پروگراموں پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام غربت کے خاتمے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، خوشی ہے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن احساس پروگرام میں معاونت کرے گی۔