اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ، 2 شہری شہید جبکہ 3 زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نکیل اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 60 سالہ سلامت بی بی اور 13 سالہ ذیشان ایوب شہید ہو گئے۔بلا اشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی بھی ہوئے جن کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔