اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

حکومت کی جانب سےعوام کومہنگی بجلی کا جھٹکا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے۔
بجلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا تاہم کراچی کے صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔