اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جنت نظیرکشمیر میں کرفیو کے 59 روز

جنت نظیرکشمیر میں 59 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات تاحال معطل ہیں۔
مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا 59 واں روز ہے، دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے سنسان، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، کشمیریوں کا رابطہ 5 اگست سے دنیا سے منقطع ہے، وادی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہوگئی۔بھارتی فوج نے 9 سال کے کم عمر بچوں کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آرٹیکل 370 کے خاتمے سے اب تک گرفتار افراد کی تعداد 40 ہزار ہوسکتی ہے۔