اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

امریکن ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

ٹو ئیٹر پر جاری بیان میں امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بلیک آؤٹ نے کشمیریوں کی زندگی پر تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں۔امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت جموں کشمیر سے پابندیاں ہٹا لے، کشمیریوں کو دیگر عوام جیسے حقوق حاصل ہونے چاہیں۔