اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,184FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم کادورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈو ل فائنل

وزیراعظم عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے دورے کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔
وزیراعظم اتوار کو ایران جائیں گے، عمران خان سعودی قیادت کو دورہ ایران پر اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم ایران سعودیہ تعلقات میں کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہیں، وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم منگل کو سعودی عرب بھی جائیں گے، عمران خان کا ایک روزہ دورہ سعودی عرب ہو گا، وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کی تاریخ بھی دورہ سعودی عرب کے باعث تبدیل کردی گئی، وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے بجائے پیر کے روز ہو گا۔