اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آزادی مارچ :مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے 7 رکنی حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی مولانا فضل الرحمان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کرے گی۔کمیٹی میں پرویز خٹک سمیت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری، اسد عمر، شفقت محمود اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی شامل ہیں۔