اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کےمحمدآصف نےورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح

ترکی کے شہر انتالیہ میں قومی کیوسٹ محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا ۔ انتالیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں محمد آصف نے فلپائنی حریف جیفری کو5 کے مقابلے میں 8 فریم سے شکست دے دی۔چار گھنٹے تک جاری رہنے والے اس دلچسپ مقابلے میں پاکستانی کیوسٹ نے ابتدا میں برتری حاصل کی تاہم جیفری نے کم بیک کیا اور مقابلے میں جان ڈال دی جس کی وجہ سے یکطرفہ مقابلہ نہ ہوسکا۔
قومی کیوسٹ محمد آصف نے پہلی بار 2012 میں ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی اور انہوں نے کئی سالوں بعد عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی کیوسٹ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔