اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مولانا فضل الرحمن کو سمجھ نہیں آ رہی وہ کیا کریں ؟

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو سمجھ نہیں آ رہی وہ کیا کریں ؟ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے سارے پلان ناکام ہوں گے، مولانا جمہوری اور عوامی پلان سامنے لائیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے خبر دار کیا کہ مولانا فضل الرحمن (پلان بی) کے تحت کوئی ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو ان کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔