اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,415FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارت نے ایل اوسی پراینٹی گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر اسرائیلی ساختہ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے اسرائیل سے حاصل کئے گئے 240 میزائل اور بارہ لانچر وصول کرلئے ہیں، یہ میزائل پاکستان کے خلاف استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
خیال رہے اکتوبر میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جورا، شاہ کوٹ،نوسیری سیکٹر میں حالیہ سیز فائر خلاف ورزیوں میں بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا بتایا گیا بھارت نے شہری آبادی پر 122اور155 ایم ایم کے بھاری گولے داغے۔