اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,944FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جمہوریت بہترین انتقام ہے: بلاول بھٹو

سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، ڈکٹیٹر پرویزمشرف بینظیر بھٹو قتل کیس کے بھی مرکزی ملزم ہیں۔واضح رہے کہ خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی ہے۔