اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سابق صدرنے خصوصی عدالت کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی سزا کے خلاف دائر درخواست میں پیرا 66 پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے حذف کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف نے درخواست میں کہا کہ خصوصی عدالت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، خصوصی عدالت نے جلدی میں فیصلہ سنایا ہے لہذا خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔