اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,236FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران پالیسی اور کارروائیوں کو مسترد کردیا

امریکہ میں میڈیا کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق 56 فیصد امریکی عوام نے صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف کارروائیوں کو مسترد کردیا۔سروے کے مطابق 52 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرکے امریکیوں کو غیرمحفوظ کردیا ہے۔سروے میں 94 فیصد ڈیموکریٹکس اور 52 فیصد ری پبلکنز نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے متعلق اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی فضائی حملے میں ایرانی جنرل سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ فضائی حملے میں ہلاک جنرل قاسم سلیمانی القدس فورس کے سربراہ تھے۔