اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آسٹریلیا میں کورونا وائرس بے قابو

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے نتیجے میں دو گنجان آباد ترین ریاستوں کے مابین سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پیر کے دن حکام نے بتایا کہ وکٹوریہ اور نیو ساتھ ویلز کے رہائشی اب عارضی طور پر پابند رہیں گے جبکہ صرف خصوصی سفری اجازت ناموں والے افراد ہی ایک ریاست سے دوسری ریاست نقل و حرکت کر سکیں گے۔ وکٹوریہ کے دارالحکومت میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران کووڈ انیس کے کیسوں میں اچانک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پچانوے فیصد نئی انفیکشن میلبورن میں ہی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔